Print this page

ایل ایل بی اور ایل ایم ڈی کے انرولمنٹ فارم کی آخری تاریخ کا اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)جامعہ کراچی کے مطابق ایل ایل بی/ ایل ایل ایم اور ایم ایڈ اکیڈمک سیشن برائے (2017-18ء) کے انرولمنٹ فارم 1500/=روپے فیس کے ساتھ 5مارچ تک متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں