Print this page

ثانوی تعلیمی بورڈ نے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈکے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحانات 2017کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات کے امتحانی فارمزجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے طلباء و طالبات اپنے امتحانی فارم 2مارچ تک لیٹ فیس 1200روپے کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں