ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں شجر کاری مہم کا آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی) جامعہ کراچی میں شجر کاری مہم کا افتتاح جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹراجمل خان نے کیا۔ افتتا حی تقریب سے خطا کرتے ہوئے کہا کہ گلوبل وارمنگ اور بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہروں کی وجہ سے ماحول کے قدرتی توازن بگڑنے کے شد ید خطرات درپیش ہیں۔
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے خطرناک موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیاں وقوع پذیر ہورہی ہیں
اس موقع پر رئیس کلیہ علم الادویہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال اظہر ،رئیس کلیہ علوم پروفیسر ڈاکٹر تسنیم آدم علی ،رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری ،رجسٹرار ڈاکٹر منور رشید،کیمپس ایڈوائزر ڈاکٹر محمد زبیر، ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز،مشیر امورطلبہ ڈاکٹر سید عاصم علی اور دیگر اساتذہ وطلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment