Print this page

جامعہ کراچی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر سیمینار

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے سینٹر آف ایکسیلینس فار ویمنز اسٹڈیزکے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان ’’روایتی علم اور پاکستانی خواتین کی ثقافتی تاریخ ‘ بہ اشتراک سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ، شعبہ سماجی بہبودجامعہ کراچی، ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اور انجمن ترقی نسواں8مارچ جمعرات بوقت9بجے صبح ویمنز اسٹڈیز سینٹر ، جامعہ کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں