اتوار, 23 ستمبر 2018


نہم و دہم کے تمام فارمزوصولی کی تاریخ میں توسیع

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے امتحانی فارم کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسرڈاکٹر سعید الدین نے سال 2018 سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون اینڈ ٹو (جماعت نہم و دہم)کے تمام فارمز لیٹ فیس کے ساتھ وصولی کی تاریخ میں27مارچ تک توسیع کر دی ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment