جمعرات, 18 اپریل 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، پی ایچ ڈی داخلے فارم کی تاریخ میں توسیع

 

ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق سمسٹر بہار 2018ءمیٹرک سے پی ایچ ڈی پروگرام کے داخلہ فارم کی تاریخ میں 5توسیع کرکے 30 مارچ کردی گئی ہے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس 30مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں‘ داخلہ فارم ریجنل کیمپس‘ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بنگلہ نمبر A-39لطیف آباد نمبر 3 مین آٹو بھان روڈ کے علاوہ قائم کیے گئے سیل پوائنٹس سے صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے کے دوران حاصل کرسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment