بدھ, 23 مئی 2018


ڈاؤ یونیورسٹی میں میگا اسٹوڈنٹس اسپورٹس ایونٹ کا آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سےڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا کیمپس میں میگا اسٹوڈنٹس اسپورٹس ایونٹ "آل کراچی انٹرپروفیشنل میڈیکل کالج اسپورٹس مقابلوں کا آغاز آج 12 مارچ سے ہو گاجس میں میزبان سمیت شہر کے سترہ طبی تعلیمی ادارے شرکت کررہے ہیں ۔
ان اداروں میں ضیاء الدین میڈیکل یونیورسٹی ، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، ہمدرد یونیورسٹی ، بقائی میڈیکل یونیورسٹی ، بحریہ یونیورسٹی، یونائیٹڈ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ، جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، ورچوئل یونیورسٹی، لیاقت نیشنل میڈیکل کالج ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری، کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، آغاخان یونیورسٹی، الطبری میڈیکل کالج اور کراچی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment