بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی، پھولوں کی نمائش کی افتتاحی تقریب

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے سینٹر فار پلانٹ کنزرویشن کے تحت چارروزہ ’’پھولوں کی نمائش ‘‘ کی افتتاحی تقریب 12مارچ کو شام 4:30 بجے بوٹینکل گارڈ ن جامعہ کراچی میں منعقد ہورہی ہے ۔
جس میں مختلف اقسام کے نایاب پھول رکھے جائینگے ۔صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کریں گے جبکہ معروف صنعتکار سرداریاسین ملک مہمان خصوصی ہوں گے۔واضح رہے کہ مذکور ہ نمائش 15 مارچ تک جاری رہے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment