پیر, 18 جون 2018


سرکاری جامعات ترمیمی بل،اساتذہ مان گئے

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)فپواسا کے رہنماوں نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ترمیمی بل میں جامعات کی خود مختاری ختم کرنے کے فیصلے کی یقین دھانی کے بعد اور آئندہ ترمیم میں ان کے مشورے کو شامل کر نے کے وعدے کے بعد جامعات کے اساتذہ نے اپنا احتجاج ختم کردیا ہے
گزشتہ روز ملاقات میں سیکرٹری تعلیم اقبال داررنی بھی موجود تھے، فپواسا کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں کہا کہ انہیں جامعات کے ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر نظر انداز کیا گیا۔ اور ان سے ایکٹ کا مسودہ انھیں نہیں دکھایا گیا جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا اور جو بھی ترمیم ہوگی اس میں انھین ضرور شامل کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment