ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ سندھ میں 3 روزہ عالمی کانفرنس

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ سندھ کے شعبہ سوشیالوجی کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے ”موجودہ دور کا سماجیاتی علم اور پائدار ترقی“ کے زیر عنوان تین روزہ عالمی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
افتتاحی تقریب جمعرات 22مارچ کو صبح 9 بجے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی، صدارت شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کریں گے جبکہ سندھ کے وزیر تعلیم جام مہتاب حسین ڈہر خصوصی مہمان اور سندھ کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت اور نامور ادیب و مصنف سید سردار علی شاہ تقریب کے اعزازی مہمان ہونگے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment