جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں لیکچر کا انعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹر فاریورپ کے زیراہتمام ایک لیکچر بعنوان: ’’پاکستان اور یورپی یونین تعلقات : موجودہ بین الاقوامی اور خطے کے منظر نامے میں ‘‘ منگل 20 مارچ کو صبح 11:30 بجے سینٹر ہذا کی لائبریری میں منعقد ہوگا۔
یورپی یونین کی وزیر اوریورپی یونین کے پاکستان میں مشن کی نائب سربراہ اینے مارکل کلیدی خطاب کریں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment