Print this page

شہید ذوالفقارعلی بھٹویونیورسٹی برائےقانون میں سیمینار

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)شہید ذوالفقار علی بھٹو یوینورسٹی برائے قانون کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد آج کیا جائے گا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو جامعہ قانون کے زیر اہتمام بھٹو کی شخصیت پر ہفتہ 7اپریل سہ پہر تین بجے مقامی ہوٹل میں سیمینار ہوگا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں