منگل, 23 اپریل 2024


قائد اعظم یونیورسٹی برائے سیاست کے اسکول کے زیر اہتمام35 واں قومی سیمنار

ایمز ٹی وی (تعلیم) اسلامیہ یونیورسٹی بہالپور کے وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر مشتاق نے ریاضی اور IUBکے شبعہ جات کے طلبا کے ساتھ سیمنار میں شرکت کی۔ انہوں نے فیصلہ سازی کے موضوع پر ایک جامع لیچکر دیا۔

 کانفرنس میں عبدالسلام اور خوازمی کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان برائے سائنس اور ٹکنالوجی کے مطابق پاکستان ریاضی سوسائٹی ،پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے دسویں نمبر پر آتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment