Print this page

سندھ ہائی کورٹ کاوالدین کو پرائیوٹ اسکولوں میں فیس نہ دینے کا حکم

 

ایمزٹی وی(تعلیم/سندھ)سندھ ہائی کے تحت(5-3-2018)کو جاری کردہ نوٹس کے مطابق والدین سے کوئی بھی پرائیوٹ اسکول جون جولائی کی فیس وصول نہیں کرسکتا اگر کوئی بھی پرائیوٹ اسکول والدین کو زبردستی فیس دینے پر مجبور کریگا یا بچوں کے مستقبل سے کھیلنے کی کوشش کریگا تو یہ توہین عدالت کے مرتکب پائے جائیں گے ان تمام اسکولوں کے خلاف سخت قانونی کاراوئی بھی کی جائے گی
مزید یہ ہے کہ ان اسکولوں کو بلیک لسٹ بھی کیا جا سکتا ہے
لہذا گزارش ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کی جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں ادا کرا چکے ہیں وہ فوری اسکول انتظامیہ سے رجوع کریں اور واپس لیں اگر کوئی اسکول فیس نہ واپس کرے تو انکی شکایت مطعلقہ تھانے ،ایریا اسٹینٹ کمیشنزیا ڈپٹی کمیشنرزسے کر سکتے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں