جمعہ, 19 اپریل 2024


سی پیک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نسٹ میں ورکشاپ کاانعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/اسلام آباد)نسٹ میں چا ئنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کو درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ کے مہمان خصوصی چینی قو نصلر زو لی جیان تھے۔ انہوں نے اس پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے چینی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان بھی موجود تھے۔ ورکشاپ کے آخری اجلاس سے سرتاج عزیز، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کل خطاب کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment