ھفتہ, 20 اپریل 2024


پرچہ معمول کے مطابق ہوگا

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)محکمہ تعلیم کی اسٹیرننگ کمیٹی کے مطابق بسلسلہ شب برأت ہفتہ 14اپریل کو اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔
تاہم ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےمطابق ہفتہ 14اپریل کو صبح کے اوقات میں اسلام اسٹیڈیز ، تاریخ اسلام جبکہ شام کی شفٹ میں اردو کا پرچہ بھی معمول کے مطابق لیا جائے گا۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment