بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ اردونے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحت تعلیمی سال2018(صبح/شام)، تمام شعبہ جات (گلشن اقبال و عبدالحق کیمپسز)کے طلباء و طالبات انرولمنٹ فارم30اپریل تک عسکری بینک یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال کیمپس اور عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ عبدالحق کیمپس میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
یہ فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk/enform سے آن لائن پُرکیا جاسکتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment