جمعہ, 19 اپریل 2024


نجی تعلیمی اداروں پر"یکم رمضان" سے گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے دباؤ

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان رمضان المبارک میں کیا جائے تاکہ رمضان المبارک کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے طلباء و اساتذہ مکمل یکسوئی کے ساتھ عبادت کر سکیں اور چھٹیوں کا مقصد بھی پورا ہو جائے۔
اُنہوں نے کہا کہ والدین اور طلباء کی جانب سے پرائیوٹ اسکولز انتظامیہ پر یکم رمضان سے گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے دباؤ ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment