جمعہ, 19 اپریل 2024


سندھ یونیورسٹی جامشورو میں تقریری مقابلےکاآغاز

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) جامعہ سندھ جامشورونے تقریری مقابلے کااعلان کردیا۔
جامعہ سندھ ا کی ڈائریکٹر، بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر سمیرا عمرانی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ”انٹر ڈپارٹمنٹل سندھی، اردو، انگریزی تقریری مقابلہ “ منگل 24اپریل سے شروع ہونگے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment