ھفتہ, 20 اپریل 2024


عملی امتحانات کی نگرانی کے لئےخصوصی ٹیم تشکیل

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ عملی (پریکٹیکل ) امتحانات گزشتہ جمعہ سے شروع ہو گئے ہیں۔
امتحانات کیلئے چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔
یہ ٹیم چیئرمین، سیکرٹری، ناظم امتحانات اور سینئر سائنس کے ٹیچرز پر مشتمل ہو گی جو امتحانات کے دوران اچانک مختلف اسکولوں کا دورہ کریں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment