Print this page

جامعہ سندھ نے فیس جمع کرانے کی نئی تاریخ کااعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ سندھ میں اگلی کلاسوں میں داخلے کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 27اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں