جمعہ, 19 اپریل 2024


انڈس یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)انڈس یونیورسٹی کا کانووکشن ہوا جس میں 842 طلباء و طالبات میں اسناد، 70 میں گولڈ اور 58 میں سلور میڈل تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پر سابق گورنر سندھ لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ معین الدین حیدر نے کہا کہ تعلیم اس ملک کی اولین ضرورت ہے۔
چانسلر انڈس یونیورسٹی خالد امین نے کہا کہ ہم نے تعلیم کے میدان میں خدمات انجام دیتے رہے گے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر اقبال چوہدری نے بھی خطاب کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment