ھفتہ, 20 اپریل 2024


بی اے ایل ایل بی (آنرز)اور بی اے لاء کے نتائج کا اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال اول ودوئم اور بی اے لاء سال اول ودوئم سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔
نتائج کے مطابق بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال اول کے امتحانات میں 62 طلبہ شریک ہوئے،60 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 02 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 96.77فیصدرہا۔ بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال دوئم کے امتحانات میں 38 طلبہ شریک ہوئے اور 38 ہی کامیاب قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 100.00فیصدرہا۔بی اے لاء سال اول کے امتحانات میں 177طلبہ شریک ہوئے،86 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 91 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 48.59 فیصدرہا۔بی اے لاء سال دوئم کے امتحانات میں 68 طلبہ شریک ہوئے،48 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment