ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایل ایل بی کے امتحانات کے نتائج کااعلان

 

ایمزٹ وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل بی سال اول اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔
نتائج کے مطابق ایل ایل بی سال اول کے امتحانات میں 1174 طلبہ شریک ہوئے،651 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیاجبکہ 523طلبہ ناکام قرار پائے۔
کامیاب طلبہ کا تناسب 55.45 فیصد رہا۔ایل ایل بی سال دوئم کے امتحانات میں 645 طلبہ شریک ہوئے،493طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 152طلبہ کو ناکام قرارپائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment