Print this page

جامعہ اردو کل بند رہے گی

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)وفاقی اردو یو نیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق جامعہ اردو میں منگل 12جون کو’’شب ِ قدر‘‘کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی۔

 

 
 
 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں