جمعرات, 25 اپریل 2024


مہران یونیورسٹی میں سپلیمینٹری امتحانات کا16 جولائی سے آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں مختلف شعبوں کے سپلیمینٹری امتحانات 16جولائی 2018سے شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی کے ناظم امتحانات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی کے مختلف بیچز کے سپلیمینٹری اور ٹرم کے تحریری اور زبانی امتحانات 16جولائی سے لئے جائینگے ․ مزید تفصیلات کے لئے طلبہ مہران یونیورسٹی کی ویب سائیڈ دیکھیں یا اگزیمینیشن ڈپارٹمینٹ سے رابطہ کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment