جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ سندھ کی لیکچرر کی جی جیانگ یونیورسٹی سے واپسی

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ سندھ کے شعبہ فریش واٹر بایولاجی اینڈ فشریز کی لیکچرر ڈاکٹر حمیدہ کلہوڑو چائنہ کی جی جیانگ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment