ھفتہ, 20 اپریل 2024


مہران یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحانات منسوخ کریئے

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں 11 ویں، 12 ویں، 13ویں اور F-16 بیچز کے 14اگست کو ہونے والے سپلیمینٹری امتحانات اب 9 اگست کو لئے جائینگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment