جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام میں داخلوں میں توسیع

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت ایم بی اے (ایوننگ پروگرام) جن میں ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ ) مارکیٹنگ ،ایچ آرایم،فائنانس اینڈ انویسٹمنٹس،اسلامک بینکنگ، سپلائی چین مینجمنٹ اور پروجیکٹ اینڈ انڈسٹریل مینجمنٹ شامل ہیں میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں03 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

داخلہ فارم جامعہ کراچی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کرکے 1000 روپے فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔فارم یوبی ایل مین کیمپس برانچ جامعہ کراچی کے علاوہ یوبی ایل برانچ ناظم آباد چورنگی اور پی آئی ڈی ہائوس برانچ میں بھی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment