بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں تقریب اسناد کی تقریب

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کی صدارت میں جلسہ برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کی ایک تقریب منعقد کی گئی ہے۔

منعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں36طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی،34طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ ایک طالبعلم کو ایم ایس(ماسٹرآف سرجری) کی ڈگری تفویض کی گئی

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment