بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ اردو میں مولوی عبدالحق کی 57ویں برسی

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)وفاقی جامعہ اردوکے رجسٹرار کے مطابق بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 57ویں برسی کے موقع پر جمعرات16اگست کو جامعہ اردو میں تعطیل ہوگی جبکہ جامعہ اردوکے عبدالحق کیمپس میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کے مزارپر صبح 11بجے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین، رجسٹرار افضال احمد ،تدریسی و غیر تدریسی عملہ فاتحہ خوانی کریں گے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد کیمپس میں بھی اسی روزبابائے اردو مولوی عبدالحق کی یاد میں تقریب منعقد کی جائے گی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment