Print this page

میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے مختلف پروگراموں میں داخلے

 

ایمزٹی وی(تعلیم/حیدرآباد)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ ریجنل کیمپس حیدرآباد کے سمسٹر خزاں کیلئے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے مختلف پروگراموں میں داخلے شروع ہوچکے ہیں جس کی آخری تاریخ 5 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں