ھفتہ, 20 اپریل 2024


عبدالولی خان یونیورسٹی کا داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے بی ایس چارسالہ پروگرام کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیاہے اب 28اگست تک بی ایس کے داخلہ فارم جمع کیے جاسکتے ہیں۔
جبکہ 3ستمبر کو میرٹ لسٹ ویب سایٹ پر جاری کی جائیگی جبکہ ماسٹر‘ ایم فل اور پی ‘ایچ ‘ڈی کے فارم 24ستمبر تک جمع کیے جاسکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment