منگل, 23 اپریل 2024


جامعہ کراچی، 10 اسکالر شپس کی منظوری

کراچی: جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے پاک فوج کے شہداء کے بچوں جو جامعہ کراچی میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام (مارننگ پروگرام) میں زیر تعلیم ہیں کے لئے 10 اسکالر شپس کی منظوری دے دی ہے۔دریں اثنا جامعہ کراچی کے زیر اہتمام 06ستمبر کو یوم دفاع وشہدائے پاکستان کے موقع پر ا تقریب صبح 10 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment