جمعرات, 25 اپریل 2024


بروز جمعرات21 مئی کو ہوگاIVجامعہ کراچی: شعبہ شماریات کا پیپر

ایمز ٹی وی(کراچی) جامعہ کراچی کے شعبہ شماریات کے چیئر مین محمد اسلم کے اعلامیہ کے مطابق لیفٹ اوور(Leftover ) عملی امتحانات کا پیپرIV بروز جمعرات21 مئی 2015 ءکو شعبہ شماریات میں صبح 9:00 بجے منعقد ہوگا۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی اپنے ایڈمٹ کارڈ اپنے ہمراہ لازمی ساتھ لائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment