بدھ, 24 اپریل 2024


انٹرکے طلبا ہوجائیں ہوشیار، نتیجہ آنے والا ہے

 

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج جمعرات 13 ستمبرسہ پہر تین بجے جاری کیے جارہے ہیں، طلباء نتائج معلوم کرنے کیلئے BIEK لکھ کر space دیں پھر اپنا رول نمبر لکھیں اور 8583 پر بھیج دیں۔
اس کے علاوہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment