جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ سندھ کے تعلیمی کانووکیشن 2016ء کی رجسٹریشن 30 ستمبر تک جاری رہے گی

جامشورو: جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ کے تعلیمی کانووکیشن 2016ء کے سلسلے میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔

کانووکیشن میں ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمنداہل امیدواروں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ رجسٹریشن کے سلسلے و دیگر معلومات کے لیے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کے آفس میں قائم کیے گئے ”کانووکیشن سیل“ کے عملے سے رابطا کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment