ھفتہ, 20 اپریل 2024


عالمی یوم،ِ اساتذہ کے موقع پر جامعہ اردو میں تقریب کا انعقاد

کراچی: انجمن اساتذہ ، وفاقی اردو یونیورسٹی (عبدالحق کیمپس) کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر تقریب14کتوبر کوعبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں منعقد ہوگی۔

تقریب میں ممتاز ماہر تعلیم اور سابق رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی اور فاپوآسا پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی مہمان خصوصی ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment