ھفتہ, 20 اپریل 2024


اوپن یونیورسٹی میں عمرے کی قرعہ اندازی

 

اسلام آباد: اوپن یونیورسٹی کی جانب سے اپنی مددآپ کے تحت جاری عمرہ قرندازی یونیورسٹی کے اوڈٰٹیریم میں منعقد ہوئی۔ جس میں 20 خوش نصیبوں کے نام نکلے جن میں گریڈ 2تا 16 کے ملازمین بھی شا مل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment