Print this page

کورین لینگویج ڈے کا انعقاد

 

اسلام آباد: مہمان خصوصی ریپبلک آف کوریاکے منسٹرقو نصلر سانگ سنگ مین تھے ۔ڈایکٹڑ جنرل نمل بریگیڈیر محمد ابراہیم رجسٹرار،ڈیکٹراز اور دیگر نے شرکت کی۔
مہمان خصوصی نے کہا کورین زبان سیکھنے والے طالبہ پر ترقی پر نئے باب کھلےں گے اور آنے والے وقتوں مےں کوریا اور پاکستان کے لوگوں کو پرکشش ملازمتےں ملیں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں