بدھ, 16 جنوری 2019


ہونہارطالبات کے لیے بری خبر

فنڈذ کی کمی کی وجہ سے پوزیشن ہولڈز کو اس سال بیرون ملک نہیں بھیجا جائے گا ۔ شہباز شریف کے دور حکومت میں یہ اسکیم شروع ہوئی ۔ زرائع کا کہنا تھا کے یہ اسکیم ڈٰیم فنڈ کی وجہ سے بندکی گی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment