جمعرات, 25 اپریل 2024


آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن کا نیا مطالبہ

 

راولپنڈی میں آل پاکستان پرائیویٹ کا نیا مطالبہ ابرار احمد کا کہنا ہے کے سابق حکومت نے تعلیمی بورڈ کے چیرمین کا چارج کمیشنز کو دیے جانے کا فیصلہ غلط ہے ۔ جو کمیشنز کے ساتھ زیادتی ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کا تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے کو ہی چئیرمیئن بنا یا جائے.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment