جمعہ, 16 نومبر 2018


اسکولوں میں خسرہ کے بارے میں آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ

 

اسکولوں میں خسرہ کے بارے میں آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت نے ملتان اسکولوں خسرہ کے بارے میں آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے طلبا کو اس بارے میں خصوصی لیکچر دئیے جائیں گے ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment