جمعرات, 25 اپریل 2024


پاکستان کے نوجوان ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں

کراچی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان سے ملاقات کی بعد از انھون نے جامعہ کراچی کے کالیہ فنون سماجی علوم میں طلباوطالبات سے خطاب بھی کیا۔پاکستانی نوجوانوں میں اتنی صلاحتیں موجود ہیں کہ وہ دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ملک کو اس گھمبیر صورتحال سے نکال سکتے ہیں پاکستان کے نوجوانوں میں جذبہ موجود ہے جو اگر بیدار ہوجائے تو اس ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں اور انھوں نے کراچی کے مسائل کو حال کرنے کے لیے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment