ھفتہ, 20 اپریل 2024


بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات کا شکوہ

 

کراچی: شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیلاعطا الرحمن نے چانڈکا میڈیکل کالج کے ماروی ہاسٹل سمیت دیگر ہاسٹلز کا دورہ کیا۔ طلبا نے وائس چانسلر کے سامنے ہاسٹلز میں سہولتوں کے فقدان سے متعلق شکایات کے انبار لگادیے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment