منگل, 16 اپریل 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام کتابوں کی ترسیل کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2018 میں پیش کیے گیے میٹرک پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخل 7 لاکھ سے زائد طلبہ درسی کتب اور معاون تدریسی مواد کا آغاز کر دیا پہلے مرحلے میں ایف اے پروگرام کے طلبہ وطلبات کو کتب ارسال کی جا رہی ہیں دوسرے مرحلے میں میٹرک بی اے میں کتب ترسیل شروع کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment