ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایل ایل ایم کے امتنحانات کا آغاز

 

جامشورو: جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سالانہ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایل ایل ایم (پریویس و فائنل) سال 2015ء کے فیلوئر امیدواروں کے امتحانات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ زبانی امتحان کا شیڈول معلوم کرنے کیلئے انسٹیٹیوٹ آف لاء کے ڈائریکٹر آفس سے رابطہ کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment