بدھ, 24 اپریل 2024


میٹرک بوڑد نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع,کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ضمنی امتحانات سال 2018 کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار31اکتوبر تک لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی ہے۔

چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ کے طلباء وطالبات کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک بارپھر نظرثانی کی گئی ہے لہٰذا جن طلبہ نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد ہی اپنے فارم جمع کرا دیں اس کے بعد فارم جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment