جمعرات, 25 اپریل 2024


امتحانی فیس کیلئے شیڈول جاری

جامشورو : جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق جامعہ سے ملحقہ نجی کالجز کے ایم بی اے (ایوننگ) 2سالہ پروگرام کے (فریش اور فیلوئر)
امیدواروں کے دوسرے اور پانچویں سمسٹر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 نومبر مقرر کی گئی ہے، جبکہ 14سے 16 نومبر تک لیٹ فیس کے سا تھ فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment