جمعہ, 19 اپریل 2024


وفاقی اردو یو نیو سٹی میں عام تعطیل

 

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارافضال احمد کے مطابق جامعہ اردو کے کراچی اور اسلام آباد کے کیمپسز میں”چہلم حضر ت اما م حسین “کے مو قع پر بروز 30اکتو بر 2018کو تعطیل ہو گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment